مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 120

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٢٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

والقي السحرة ساجدين

(یہ کیفیت دیکھ کر) جادوگر سجدے میں گر پڑے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 120
  • پارہ 9
  • صفحہ 164

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی عصائے موسٰیؑ سانپ بن کر ان کی تمام لاٹھیوں اور رسیوں کو نگل گیا، اور سارا بنا بنایا کھیل ختم کر دیا۔ جس سے ساحرین کو متنبہ ہوا کہ یہ سحر سے بالاتر کوئی اور حقیقت ہے۔ آخر فرعون کے لوگ بھرے مجمع میں شکست کھا کر اور ذلیل ہو کر میدان مقابلہ سے لوٹے اور ساحرین خدائی نشان دیکھ کر بےاختیار سجدہ میں گر پڑے کہتے ہیں کہ حضرت موسٰیؑ و ہارونؑ نے ظہور حق پر سجدہ شکر ادا کیا۔ ساحرین کا قبول اسلام: اسی وقت ساحرین بھی سربسجود…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَأُلْقِىَاور ڈال دیے گئےwa-ul'qiya
  2. ٱلسَّحَرَةُجادوگرl-saḥaratu
  3. سَـٰجِدِينَسجدے میںsājidīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں