مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 139

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٣٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان هؤلاء متبر ما هم فيه وباطل ما كانوا يعملون

یہ لوگ جس (شغل) میں (پھنسے ہوئے) ہیں وہ برباد ہونے والا ہے اور جو کام یہ کرتے ہیں سب بیہودہ ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 139
  • پارہ 9
  • صفحہ 167

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی ان کا بت پرستی کا مذہب میرے اور اہل حق کے ہاتھوں سے آیندہ تباہ ہونے والا ہے۔ اور جو کچھ سوانگ یہ اب تک بناتے رہے ہیں وہ محض باطل، غلط، بیکار اور بے حقیقت ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. هَـٰٓؤُلَآءِیہ لوگhāulāi
  3. مُتَبَّرٌۭبرباد ہونے والے ہیںmutabbarun
  4. مَّاجس میںmā
  5. هُمْوہhum
  6. فِيهِ(مبتلا) ہیںfīhi
  7. وَبَـٰطِلٌۭاور باطل ہونے والے ہیںwabāṭilun
  8. مَّاجو کچھmā
  9. كَانُوا۟ہیںkānū
  10. يَعْمَلُونَوہ عمل کرتےyaʿmalūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں