مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 140

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٤٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قال اغير الله ابغيكم الها وهو فضلكم على العالمين

(اور یہ بھی) کہا کہ بھلا میں خدا کے سوا تمہارے لیے کوئی اور معبود تلاش کروں حالانکہ اس نے تم کو تمام اہل عالم پر فضیلت بخشی ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 140
  • پارہ 9
  • صفحہ 167

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی خدا کے انعامات عظیمہ کی شکرگذاری اور حق شناسی کیا یہ ہی ہو سکتی ہے کہ غیر اللہ کی پرستش کر کے اللہ سے بغاوت کی جائے۔ پھر بڑی شرم کا مقام ہے کہ جس مخلوق کو خدا نے سارے جہان پر فضیلت دی وہ اپنے ہاتھ سے بنائی ہوئی مورتیوں کے سامنے سر بسجود ہو جائے کیا مفضول افضل کا معبود بن سکتا ہے؟

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَکہاqāla
  2. أَغَيْرَکیا سواaghayra
  3. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  4. أَبْغِيكُمْمیں تلاش کروں تمہارے لیےabghīkum
  5. إِلَـٰهًۭاکوئی الہilāhan
  6. وَهُوَحالانکہ اس نےwahuwa
  7. فَضَّلَكُمْفضیلت بخشی تم کوfaḍḍalakum
  8. عَلَىپرʿalā
  9. ٱلْعَـٰلَمِينَجہان والوںl-ʿālamīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں