مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 153

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٥٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

والذين عملوا السيئات ثم تابوا من بعدها وامنوا ان ربك من بعدها لغفور رحيم

اور جنہوں نے برے کام کیے پھر اس کے بعد توبہ کرلی اور ایمان لے آئے تو کچھ شک نہیں کہ تمہارا پروردگار اس کے بعد (بخش دے گا کہ وہ) بخشنے والا مہربان ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 153
  • پارہ 9
  • صفحہ 169

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی برا کام حتٰی کہ شرک و کفر کر کے پھر توبہ کر لے اور ایمان لے آئے تو غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ کے یہاں رحمت اور معافی کی کچھ کمی نہیں یہ معافی وغیرہ آخرت سے متعلق ہے۔ گویا اشارہ فرما دیا کہ گوسالہ پرستوں کو جو سزائے قتل دی گئ وہ ان کے حق میں شرط قبول توبہ سمجھی گئ تھی فَتُوۡبُوۡۤا اِلٰی بَارِئِکُمۡ فَاقۡتُلُوۡۤا اَنۡفُسَکُمۡ (بقرہ۔۵۴) اب ان پر اخروی مواخذہ باقی نہیں رہا۔ دنیوی سزا کے بعد اخروی حالت کا بیان اس جگہ ایسا…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīna
  2. عَمِلُوا۟جنہوں نے عمل کیےʿamilū
  3. ٱلسَّيِّـَٔاتِبرےl-sayiāti
  4. ثُمَّپھرthumma
  5. تَابُوا۟توبہ کرلیtābū
  6. مِنۢاس کےmin
  7. بَعْدِهَابعدbaʿdihā
  8. وَءَامَنُوٓا۟اور ایمان لائےwaāmanū
  9. إِنَّبیشکinna
  10. رَبَّكَتیرا ربrabbaka
  11. مِنۢاس کےmin
  12. بَعْدِهَابعدbaʿdihā
  13. لَغَفُورٌۭالبتہ بخشنے والا ہےlaghafūrun
  14. رَّحِيمٌۭمہربان ہےraḥīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں