مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 154

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٥٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولما سكت عن موسى الغضب اخذ الالواح وفي نسختها هدى ورحمة للذين هم لربهم يرهبون

اور جب موسیٰ کا غصہ فرو ہوا تو (تورات) کی تختیاں اٹھالیں اور جو کچھ ان میں لکھا تھا وہ ان لوگوں کے لیے جو اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں۔ ہدایت اور رحمت تھی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 154
  • پارہ 9
  • صفحہ 169

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَمَّااور جبwalammā
  2. سَكَتَچپ ہوا۔ ٹھنڈا ہواsakata
  3. عَنسےʿan
  4. مُّوسَىموسیٰmūsā
  5. ٱلْغَضَبُغصہl-ghaḍabu
  6. أَخَذَپکڑ لیں انہوں نےakhadha
  7. ٱلْأَلْوَاحَ ۖتختیاںl-alwāḥa
  8. وَفِىاور اس کیwafī
  9. نُسْخَتِهَاتحریر میں۔ اس کے مضامین کےnus'khatihā
  10. هُدًۭىہدایت تھیhudan
  11. وَرَحْمَةٌۭاور رحمتwaraḥmatun
  12. لِّلَّذِينَان لوگوں کے لیےlilladhīna
  13. هُمْوہ جوhum
  14. لِرَبِّهِمْاپنے رب سےlirabbihim
  15. يَرْهَبُونَڈرتے ہیںyarhabūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں