سورہ اعراف، آیت 184
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
اولم يتفكروا ما بصاحبهم من جنة ان هو الا نذير مبين
کیا انہوں نے غور نہیں کیا کہ ان کے رفیق محمد (ﷺ) کو (کسی طرح کا بھی) جنون نہیں ہے۔ وہ تو ظاہر ظہور ڈر سنانے والے ہیں
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 206 میں سے آیت 184
- پارہ 9
- صفحہ 174
لفظ بہ لفظ
- أَوَلَمْکیا بھلا نہیںawalam
- يَتَفَكَّرُوا۟ ۗانہوں نے غور و فکر کیاyatafakkarū
- مَانہیں ہےmā
- بِصَاحِبِهِمان کے ساتھی کوbiṣāḥibihim
- مِّنسےmin
- جِنَّةٍ ۚکوئی جنونjinnatin
- إِنْنہیںin
- هُوَوہhuwa
- إِلَّامگرillā
- نَذِيرٌۭڈرانے والا ہےnadhīrun
- مُّبِينٌکھلم کھلاmubīnun
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- تفسير القرآن الحكيم — محمد رشيد رضا
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي