مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 188

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٨٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قل لا املك لنفسي نفعا ولا ضرا الا ما شاء الله ولو كنت اعلم الغيب لاستكثرت من الخير وما مسني السوء ان انا الا نذير وبشير لقوم يؤمنون

کہہ دو کہ میں اپنے فائدے اور نقصان کا کچھ بھی اختیار نہیں رکھتا مگر جو الله چاہے اور اگر میں غیب کی باتیں جانتا ہوتا تو بہت سے فائدے جمع کرلیتا اور مجھ کو کوئی تکلیف نہ پہنچتی۔ میں تو مومنوں کو ڈر اور خوشخبری سنانے والا ہوں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 188
  • پارہ 9
  • صفحہ 175

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

اس آیت میں بتلایا گیا ہے کہ کوئی بندہ خواہ کتنا ہی بڑا ہو نہ اپنے اندر "اختیار مستقل" رکھتا ہے نہ "علم محیط" سیدالانبیاء ﷺ جو علوم اولین و آخرین کے حامل اور خزائن ارضی کی کنجیوں کے امین بنائے گئے تھے۔ ان کو یہ اعلان کرنے کا حکم ہے کہ میں دوسروں کو کیا خود اپنی جان کو بھی کوئی نفع نہیں پہنچا سکتا نہ کسی نقصان سے بچا سکتا ہوں ۔ مگر جس قدر اللہ چاہے اتنے ہی پر میرا قابو ہے۔ اور اگر میں غیب کی ہر بات جان لیا کرتا تو بہت…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قُلکہہ دیجیےqul
  2. لَّآنہیںlā
  3. أَمْلِكُمیں مالکamliku
  4. لِنَفْسِىاپنے نفس کے لیےlinafsī
  5. نَفْعًۭاکسی نفع کاnafʿan
  6. وَلَااور نہwalā
  7. ضَرًّاکسی نقصان کاḍarran
  8. إِلَّامگرillā
  9. مَاجوmā
  10. شَآءَچاہےshāa
  11. ٱللَّهُ ۚاللہl-lahu
  12. وَلَوْاور اگرwalaw
  13. كُنتُہوتا میںkuntu
  14. أَعْلَمُجانتاaʿlamu
  15. ٱلْغَيْبَغیب کوl-ghayba
  16. لَٱسْتَكْثَرْتُالبتہ میں جمع کرلیتا۔ کثرت سے حاصل کرلیتاla-is'takthartu
  17. مِنَمیں سےmina
  18. ٱلْخَيْرِبھلائیl-khayri
  19. وَمَااور نہwamā
  20. مَسَّنِىَچھوتی مجھ کوmassaniya
  21. ٱلسُّوٓءُ ۚکوئی تکلیفl-sūu
  22. إِنْمگرin
  23. أَنَا۠میںanā
  24. إِلَّامگرillā
  25. نَذِيرٌۭڈرانے والاnadhīrun
  26. وَبَشِيرٌۭاور خوشخبری دینے والاwabashīrun
  27. لِّقَوْمٍۢاس قوم کے لیےliqawmin
  28. يُؤْمِنُونَجو ایمان لاتی ہوyu'minūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں