سورہ اعراف، آیت 189
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
هو الذي خلقكم من نفس واحدة وجعل منها زوجها ليسكن اليها فلما تغشاها حملت حملا خفيفا فمرت به فلما اثقلت دعوا الله ربهما لئن اتيتنا صالحا لنكونن من الشاكرين
وہ خدا ہی تو ہے جس نے تم کو ایک شخص سے پیدا کیا اور اس سے اس کا جوڑا بنایا تاکہ اس سے راحت حاصل کرے۔ سو جب وہ اس کے پاس جاتا ہے تو اسے ہلکا سا حمل رہ جاتا ہے اور وہ اس کے ساتھ چلتی پھرتی ہے۔ پھر جب کچھ بوجھ معلوم کرتی یعنی بچہ پیٹ میں بڑا ہوتا ہے تو دونوں میاں بیوی اپنے پروردگار خدائے عزوجل سے التجا کرتے ہیں کہ اگر تو ہمیں صحیح وسالم (بچہ) دے گا تو ہم تیرے شکر گذار ہوں گے
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 206 میں سے آیت 189
- پارہ 9
- صفحہ 175
لفظ بہ لفظ
- ۞ هُوَوہ اللہhuwa
- ٱلَّذِىوہ ذات ہےalladhī
- خَلَقَكُمجس نے پیدا کیا تم کوkhalaqakum
- مِّنسےmin
- نَّفْسٍۢجان (سے)nafsin
- وَٰحِدَةٍۢایکwāḥidatin
- وَجَعَلَاور بنایاwajaʿala
- مِنْهَااس سےmin'hā
- زَوْجَهَااس کا جوڑاzawjahā
- لِيَسْكُنَتاکہ سکون حاصل کرےliyaskuna
- إِلَيْهَا ۖاس سے۔ اس کے پاسilayhā
- فَلَمَّاپھر جبfalammā
- تَغَشَّىٰهَااس نے ڈھانپ لیا اس کوtaghashāhā
- حَمَلَتْاس نے اٹھایاḥamalat
- حَمْلًابوجھḥamlan
- خَفِيفًۭاہلکاkhafīfan
- فَمَرَّتْپس چلتی رہیfamarrat
- بِهِۦ ۖساتھ اس کےbihi
- فَلَمَّآپھر جبfalammā
- أَثْقَلَتوہ بوجھل ہوگئیathqalat
- دَّعَوَادونوں نے پکاراdaʿawā
- ٱللَّهَاللہ کوl-laha
- رَبَّهُمَاجو رب ہے ان دونوں کاrabbahumā
- لَئِنْالبتہ اگرla-in
- ءَاتَيْتَنَادیا تو نے ہم کوātaytanā
- صَـٰلِحًۭاصحیح سلامت۔ صحیح اعضاء والا (بچہ)ṣāliḥan
- لَّنَكُونَنَّالبتہ ہم ضرور ہوجائیں گےlanakūnanna
- مِنَمیں سےmina
- ٱلشَّـٰكِرِينَشکر کرنے والوںl-shākirīna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- تفسير القرآن الحكيم — محمد رشيد رضا
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي
- أضواء البيان في إيضاح القرآن بالقرآن — محمد الأمين الشنقيطي