مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 190

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٩٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فلما اتاهما صالحا جعلا له شركاء فيما اتاهما فتعالى الله عما يشركون

جب وہ ان کو صحیح و سالم (بچہ) دیتا ہے تو اس (بچے) میں جو وہ ان کو دیتا ہے اس کا شریک مقرر کرتے ہیں۔ جو وہ شرک کرتے ہیں (خدا کا رتبہ) اس سے بلند ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 190
  • پارہ 9
  • صفحہ 175

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

خدا نے سب انسانوں کو آدمؑ سے پیدا کیا۔ آدمؑ کے انس اور سکون و قرار حاصل کرنے کے لئے اسی کے اندر سے اس کا جوڑا (حوا) بنایا۔ پھر دونوں سے نسل چلی۔ جب مرد نے عورت سے فطری خواہش پوری کی تو عورت حاملہ ہوئی حکم کی ابتدائی حالت میں کوئی گرانی نہ تھی۔ عورت حسب معمول چلتی پھرتی اور اٹھتی بیٹھتی رہی۔ جب پیٹ بھر گیا اور یہ کون جان سکتا تھا کہ اس کے اندر کیا چیز پوشیدہ ہے۔ تب مرد و عورت دونوں نے حق تعالیٰ کی جناب میں عرض کیا کہ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَلَمَّآتو جبfalammā
  2. ءَاتَىٰهُمَااس نے دیا ان دونوں کوātāhumā
  3. صَـٰلِحًۭاصحیح سلامتṣāliḥan
  4. جَعَلَاان دونوں نے بنا لیےjaʿalā
  5. لَهُۥاس کے لیےlahu
  6. شُرَكَآءَشریکshurakāa
  7. فِيمَآاس میں جوfīmā
  8. ءَاتَىٰهُمَا ۚاس نے دیا ان کوātāhumā
  9. فَتَعَـٰلَىپس بلند ہےfataʿālā
  10. ٱللَّهُاللہl-lahu
  11. عَمَّااس سے جوʿammā
  12. يُشْرِكُونَوہ شریک ٹھہراتے ہیںyush'rikūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں