مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 191

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٩١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ايشركون ما لا يخلق شيئا وهم يخلقون

کیا وہ ایسوں کو شریک بناتے ہیں جو کچھ بھی پیدا نہیں کرسکتے اور خود پیدا کیے جاتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 191
  • پارہ 9
  • صفحہ 175

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

پہلے ایک طرح کے شرک کا ذکر تھا اس کی مناسبت سے ان آیات میں بت پرستی کا رد فرماتے ہیں۔ یعنی جو کسی کو پیدا نہ کر سکے بلکہ خود تمہارا بنایا ہوا ہو وہ تمہارا خدا یا معبود کیسے بن سکتا ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. أَيُشْرِكُونَکیا وہ شریک ٹھہراتے ہیںayush'rikūna
  2. مَاجوmā
  3. لَانہیںlā
  4. يَخْلُقُپیدا کرتاyakhluqu
  5. شَيْـًۭٔاکچھ بھیshayan
  6. وَهُمْاور وہwahum
  7. يُخْلَقُونَپیدا کیے جاتے ہیںyukh'laqūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں