مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 193

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٩٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وان تدعوهم الى الهدى لا يتبعوكم سواء عليكم ادعوتموهم ام انتم صامتون

اگر تم ان کو سیدھے رستے کی طرف بلاؤ تو تمہارا کہا نہ مانیں۔ تمہارے لیے برابر ہے کہ تم ان کو بلاؤ یا چپکے ہو رہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 193
  • پارہ 9
  • صفحہ 175

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِناور اگرwa-in
  2. تَدْعُوهُمْتم پکارو ان کوtadʿūhum
  3. إِلَىطرفilā
  4. ٱلْهُدَىٰہدایت کی (طرف)l-hudā
  5. لَانہیںlā
  6. يَتَّبِعُوكُمْ ۚوہ پیروی کریں گے تمہاریyattabiʿūkum
  7. سَوَآءٌبرابر ہےsawāon
  8. عَلَيْكُمْتم پرʿalaykum
  9. أَدَعَوْتُمُوهُمْخواہ تم پکارو ان کوadaʿawtumūhum
  10. أَمْیاam
  11. أَنتُمْتمantum
  12. صَـٰمِتُونَچپ رہوṣāmitūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں