سورہ اعراف، آیت 194
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
ان الذين تدعون من دون الله عباد امثالكم فادعوهم فليستجيبوا لكم ان كنتم صادقين
(مشرکو) جن کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو وہ تمہاری طرح کے بندے ہی ہیں (اچھا) تم ان کو پکارو اگر سچے ہو تو چاہیئے کہ وہ تم کو جواب بھی دیں
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 206 میں سے آیت 194
- پارہ 9
- صفحہ 175
لفظ بہ لفظ
- إِنَّبیشکinna
- ٱلَّذِينَوہ ہستیاںalladhīna
- تَدْعُونَجنہیں تم پکارتے ہوtadʿūna
- مِنسےmin
- دُونِکے سواdūni
- ٱللَّهِاللہl-lahi
- عِبَادٌبندے ہیںʿibādun
- أَمْثَالُكُمْ ۖتمہاری طرح کےamthālukum
- فَٱدْعُوهُمْپس پکارو ان کوfa-id'ʿūhum
- فَلْيَسْتَجِيبُوا۟پھر چاہیے کہ وہ جواب دیںfalyastajībū
- لَكُمْتم کوlakum
- إِناگرin
- كُنتُمْہو تمkuntum
- صَـٰدِقِينَسچےṣādiqīna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- تفسير القرآن الحكيم — محمد رشيد رضا
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي