تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی جس نے مجھ پر کتاب نازل کی اور منصب رسالت پر فائز کیا، وہ ہی ساری دنیا کے مقابلہ میں میری حمایت و حفاظت کرےگا۔ کیونکہ اپنے نیک بندوں کی حفاظت و اعانت وہ ہی کرتا ہے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں