مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 197

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٩٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

والذين تدعون من دونه لا يستطيعون نصركم ولا انفسهم ينصرون

اور جن کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو وہ نہ تمہاری ہی مدد کی طاقت رکھتے ہیں اور نہ خود ہی اپنی مدد کرسکتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 197
  • پارہ 9
  • صفحہ 176

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīna
  2. تَدْعُونَتم پکارتے ہو جن کوtadʿūna
  3. مِنmin
  4. دُونِهِۦاس کے سواdūnihi
  5. لَانہیںlā
  6. يَسْتَطِيعُونَوہ استطاعت رکھتےyastaṭīʿūna
  7. نَصْرَكُمْتمہاری مدد کیnaṣrakum
  8. وَلَآاور نہwalā
  9. أَنفُسَهُمْاپنے نفسوں کی وہ مدد کرسکتے ہیںanfusahum
  10. يَنصُرُونَاپنے نفسوں کیyanṣurūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں