مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 39

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وقالت اولاهم لاخراهم فما كان لكم علينا من فضل فذوقوا العذاب بما كنتم تكسبون

اور پہلی جماعت پچھلی جماعت سے کہے گی کہ تم کو ہم پر کچھ بھی فضیلت نہ ہوئی تو جو (عمل) تم کیا کرتے تھے اس کے بدلے میں عذاب کے مزے چکھو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 39
  • پارہ 8
  • صفحہ 155

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَقَالَتْاور کہے گیwaqālat
  2. أُولَىٰهُمْان کی پہلیūlāhum
  3. لِأُخْرَىٰهُمْان کی پچھلی کوli-ukh'rāhum
  4. فَمَاپس نہfamā
  5. كَانَتھاkāna
  6. لَكُمْتمہارے لئےlakum
  7. عَلَيْنَاہم پرʿalaynā
  8. مِنکوئیmin
  9. فَضْلٍۢفضلfaḍlin
  10. فَذُوقُوا۟پس چکھوfadhūqū
  11. ٱلْعَذَابَعذابl-ʿadhāba
  12. بِمَابوجہ اس کے جوbimā
  13. كُنتُمْتھے تمkuntum
  14. تَكْسِبُونَتم کمائی کرتےtaksibūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں