سورہ اعراف، آیت 50
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
ونادى اصحاب النار اصحاب الجنة ان افيضوا علينا من الماء او مما رزقكم الله قالوا ان الله حرمهما على الكافرين
اور وہ دوزخی بہشتیوں سے (گڑگڑا کر) کہیں گے کہ کسی قدر ہم پر پانی بہاؤ یا جو رزق خدا نے تمہیں عنایت فرمایا ہے ان میں سے (کچھ ہمیں بھی دو) وہ جواب دیں گے کہ خدا نے بہشت کا پانی اور رزق کافروں پر حرام کر دیا ہے
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 206 میں سے آیت 50
- پارہ 8
- صفحہ 156
لفظ بہ لفظ
- وَنَادَىٰٓاور پکاریں گےwanādā
- أَصْحَـٰبُوالےaṣḥābu
- ٱلنَّارِآگ (والے)l-nāri
- أَصْحَـٰبَوالوں کوaṣḥāba
- ٱلْجَنَّةِجنت (والوں کو)l-janati
- أَنْیہ کہan
- أَفِيضُوا۟ڈالو / پلٹوafīḍū
- عَلَيْنَاہم پرʿalaynā
- مِنَسےmina
- ٱلْمَآءِپانی میں سےl-māi
- أَوْیاaw
- مِمَّااس میں سے جوmimmā
- رَزَقَكُمُرزق دیا تم کوrazaqakumu
- ٱللَّهُ ۚاللہ نےl-lahu
- قَالُوٓا۟وہ کہیں گےqālū
- إِنَّبیشکinna
- ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
- حَرَّمَهُمَاحرام کردیاḥarramahumā
- عَلَىپرʿalā
- ٱلْكَـٰفِرِينَکافروں (پر)l-kāfirīna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- تفسير القرآن الحكيم — محمد رشيد رضا
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي