مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 59

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لقد ارسلنا نوحا الى قومه فقال يا قوم اعبدوا الله ما لكم من اله غيره اني اخاف عليكم عذاب يوم عظيم

ہم نے نوح کو ان کی قوم کی طرف بھیجا تو انہوں نے (ان سے کہا) اے میری برادری کے لوگو خدا کی عبادت کرو اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں۔ مجھے تمہارے بارے میں بڑے دن کے عذاب کا (بہت ہی) ڈر ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 59
  • پارہ 8
  • صفحہ 158

لفظ بہ لفظ

  1. لَقَدْالبتہ / تحقیقlaqad
  2. أَرْسَلْنَابھیجا ہم نےarsalnā
  3. نُوحًانوح کوnūḥan
  4. إِلَىٰطرفilā
  5. قَوْمِهِۦاس کی قوم کیqawmihi
  6. فَقَالَتو اس نے کہاfaqāla
  7. يَـٰقَوْمِاے میری قومyāqawmi
  8. ٱعْبُدُوا۟عبادت کروuʿ'budū
  9. ٱللَّهَاللہ کیl-laha
  10. مَانہیںmā
  11. لَكُمتمہارے لئےlakum
  12. مِّنْکوئیmin
  13. إِلَـٰهٍالٰہilāhin
  14. غَيْرُهُۥٓاس کے سواghayruhu
  15. إِنِّىٓبیشک میںinnī
  16. أَخَافُمیں ڈرتا ہوںakhāfu
  17. عَلَيْكُمْتم پرʿalaykum
  18. عَذَابَعذاب سےʿadhāba
  19. يَوْمٍدن کےyawmin
  20. عَظِيمٍۢبڑے (دن کے)ʿaẓīmin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں