تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
آدمؑ کا قصہ ابتدائے سورت میں گذر چکا ان کے بعد نوحؑ پہلے اولوالعزم اور مشہور رسول ہیں زمین والوں کی طرف مشرکین کے مقابلہ میں بھیجے گئے۔ گو باعتبار اپنی خاص شریعت کے ان کی بعثت خاص اپنی قوم کی طرف مانی جائے۔ تاہم ان اساسی اصول کے اعتبار سے جو تمام انبیاء علیہم السلام کی تعلیم میں مشترک ہیں کہا جا سکتا ہے کہ تمام انسان ہر نبی کے مخاطب ہوتے ہیں۔ مثلًا توحید اور اقرار معاد کی تعلیم پر سارے پیغمبر متفق اللسان ہیں، تو…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں