آخرت میں تمام امتوں سوال ہو گا
جن امتوں کی طرف پیغمبر مبعوث ہوئے ، ان سے سوال ہو گا مَاذَاۤ اَجَبۡتُمُ الۡمُرۡسَلِیۡنَ (القصص۔۶۵) تم نے ہمارے پیغمبروں کی دعوت کو کہاں تک قبول کیا تھا؟ اور خود پیغمبروں سے پوچھیں گے مَاذَآ اُجِبْتُمْ تم کو امت کی طرف سے کیا جواب ملا تھا؟