مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 6

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فلنسالن الذين ارسل اليهم ولنسالن المرسلين

تو جن لوگوں کی طرف پیغمبر بھیجے گئے ہم ان سے بھی پرسش کریں گے اور پیغمبروں سے بھی پوچھیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 6
  • پارہ 8
  • صفحہ 151

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

جن امتوں کی طرف پیغمبر مبعوث ہوئے ، ان سے سوال ہو گا مَاذَاۤ اَجَبۡتُمُ الۡمُرۡسَلِیۡنَ (القصص۔۶۵) تم نے ہمارے پیغمبروں کی دعوت کو کہاں تک قبول کیا تھا؟ اور خود پیغمبروں سے پوچھیں گے مَاذَآ اُجِبْتُمْ تم کو امت کی طرف سے کیا جواب ملا تھا؟

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَلَنَسْـَٔلَنَّپس البتہ ہم ضرور سوال کریں گےfalanasalanna
  2. ٱلَّذِينَان لوگوں سےalladhīna
  3. أُرْسِلَرسول بھیجے گئےur'sila
  4. إِلَيْهِمْجن کی طرفilayhim
  5. وَلَنَسْـَٔلَنَّاور البتہ ہم ضرور سوال کریں گےwalanasalanna
  6. ٱلْمُرْسَلِينَرسولوں سےl-mur'salīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں