مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 67

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قال يا قوم ليس بي سفاهة ولكني رسول من رب العالمين

انہوں نے کہا کہ بھائیو مجھ میں حماقت کی کوئی بات نہیں ہے بلکہ میں رب العالمین کا پیغمبر ہوں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 67
  • پارہ 8
  • صفحہ 158

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَاس نے کہاqāla
  2. يَـٰقَوْمِاے میری قومyāqawmi
  3. لَيْسَنہیں ہےlaysa
  4. بِىمیرے ساتھbī
  5. سَفَاهَةٌۭکوئی حماقتsafāhatun
  6. وَلَـٰكِنِّىلیکن میں توwalākinnī
  7. رَسُولٌۭپیغمر ہوںrasūlun
  8. مِّنسےmin
  9. رَّبِّربrabbi
  10. ٱلْعَـٰلَمِينَالعالمین کی طرف (سے)l-ʿālamīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں