مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ معارج، آیت 30

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الا على ازواجهم او ما ملكت ايمانهم فانهم غير ملومين

مگر اپنی بیویوں یا لونڈیوں سے کہ (ان کے پاس جانے پر) انہیں کچھ ملامت نہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 44 میں سے آیت 30
  • پارہ 29
  • صفحہ 569

لفظ بہ لفظ

  1. إِلَّاسوائےillā
  2. عَلَىٰٓاوپرʿalā
  3. أَزْوَٰجِهِمْاپنی بیویوں کےazwājihim
  4. أَوْیاaw
  5. مَاجوmā
  6. مَلَكَتْمالک ہوئےmalakat
  7. أَيْمَـٰنُهُمْان کے دائیں ہاتھaymānuhum
  8. فَإِنَّهُمْتو بیشک وہfa-innahum
  9. غَيْرُنہیںghayru
  10. مَلُومِينَملامت کیے گئےmalūmīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں