مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ معارج آیت 9 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

وَتَكُونُ ٱلْجِبَالُ كَٱلْعِهْنِ ﴿٩﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

قیامت کے مختلف احوال

اُون مختلف رنگ کی ہوتی ہے اور پہاڑوں کی رنگتیں بھی مختلف ہیں۔ کما قال تعالیٰ وَ مِنَ الۡجِبَالِ جُدَدٌۢ بِیۡضٌ وَّ حُمۡرٌ مُّخۡتَلِفٌ اَلۡوَانُہَا وَ غَرَابِیۡبُ سُوۡدٌ (فاطر۔۲۷) دوسری جگہ فرمایا کَالۡعِہۡنِ الۡمَنۡفُوۡشِ (القارعہ۔۵) یعنی پہاڑ دھنکی ہوئی اون کی طرح اڑتے پھر ینگے۔