مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نوح، آیت 9

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ثم اني اعلنت لهم واسررت لهم اسرارا

اور ظاہر اور پوشیدہ ہر طرح سمجھاتا رہا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 28 میں سے آیت 9
  • پارہ 29
  • صفحہ 570

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی مجمع کے سوا ان سے علیحدگی میں بات کی، صاف کھول کر بھی اور اشاروں میں بھی، زور سے بھی اور آہستہ بھی، غرض نصیحت کا کوئی عنوان اور کوئی رنگ نہیں چھوڑا۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ثُمَّپھرthumma
  2. إِنِّىٓبیشک میں نےinnī
  3. أَعْلَنتُاعلانیہ (تبلیغ) کیaʿlantu
  4. لَهُمْان کوlahum
  5. وَأَسْرَرْتُاور چپکے چپکے کیwa-asrartu
  6. لَهُمْان کے لیےlahum
  7. إِسْرَارًۭاتنہائی میں کرناis'rāran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں