مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مزمل، آیت 12

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان لدينا انكالا وجحيما

کچھ شک نہیں کہ ہمارے پاس بیڑیاں ہیں اور بھڑکتی ہوئی آگ ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 20 میں سے آیت 12
  • پارہ 29
  • صفحہ 574

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. لَدَيْنَآہمارے پاسladaynā
  3. أَنكَالًۭابھاری بیڑیاں ہیںankālan
  4. وَجَحِيمًۭااور بھڑکتی ہوئی آگwajaḥīman

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں