مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مزمل، آیت 16

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فعصى فرعون الرسول فاخذناه اخذا وبيلا

سو فرعون نے (ہمارے) پیغمبر کا کہا نہ مانا تو ہم نے اس کو بڑے وبال میں پکڑ لیا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 20 میں سے آیت 16
  • پارہ 29
  • صفحہ 574

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. فَعَصَىٰتو نافرمانی کیfaʿaṣā
  2. فِرْعَوْنُفرعون نےfir'ʿawnu
  3. ٱلرَّسُولَرسول کیl-rasūla
  4. فَأَخَذْنَـٰهُتو پکڑ لیا ہم نے اس کوfa-akhadhnāhu
  5. أَخْذًۭاپکڑناakhdhan
  6. وَبِيلًۭاسختwabīlan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں