تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی وحی کے ثقل اور فرشتہ کی ہیبت سے آپﷺ کو گھبرانا اور ڈرنا نہیں چاہیئے۔ آپ ﷺ کا کام تو یہ ہے کہ سب آرام و چین چھوڑ کر دوسروں کو خدا کا خوف دلائیں۔ اور کفرومعصیت کے برے انجام سے ڈرائیں۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں