مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ دہر، آیت 5

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان الابرار يشربون من كاس كان مزاجها كافورا

جو نیکو کار ہیں اور وہ ایسی شراب نوش جان کریں گے جس میں کافور کی آمیزش ہوگی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 31 میں سے آیت 5
  • پارہ 29
  • صفحہ 578

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. ٱلْأَبْرَارَنیک لوگl-abrāra
  3. يَشْرَبُونَپیئیں گےyashrabūna
  4. مِنسےmin
  5. كَأْسٍۢایک ساغرkasin
  6. كَانَہےkāna
  7. مِزَاجُهَااس کی آمیزشmizājuhā
  8. كَافُورًاکافور سےkāfūran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں