مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نبا آیت 33 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

وَكَوَاعِبَ أَتْرَابًا ﴿٣٣﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

متّقین پر مختلف انعامات

یعنی نوخاستہ عورتیں جن کی جوانی پورے اُبھار پر ہوگی اور سب ایک ہی سن وسال کی ہونگی۔