مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نبا آیت 34 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

وَكَأْسًا دِهَاقًا ﴿٣٤﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

متّقین پر مختلف انعامات

یعنی شراب طہور کے لبریز جام۔