جنّت میں جھوٹ اور لغو نہیں ہوگا
یعنی جنّت میں بیہودہ بکواس یاجھوٹ فریب کچھ نہ ہوگا۔ نہ کوئی کسی سے جھگڑیگا کہ جھوٹ بولنے اور مکرنے کی ضرورت پیش آئے۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
یعنی جنّت میں بیہودہ بکواس یاجھوٹ فریب کچھ نہ ہوگا۔ نہ کوئی کسی سے جھگڑیگا کہ جھوٹ بولنے اور مکرنے کی ضرورت پیش آئے۔