مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نازعات آیت 7 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

تَتْبَعُهَا ٱلرَّادِفَةُ ﴿٧﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

قیامت کے بھونچال

حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں یعنی لگاتار یکے بعد دیگرے، بھونچال چلے آئیں اور اکثر مفسرین نے "رادفۃ " سے صور کا دوسرا نفخہ مراد لیا ہے۔ واللہ اعلم۔