مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نازعات آیت 6 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

يَوْمَ تَرْجُفُ ٱلرَّاجِفَةُ ﴿٦﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

یعنی زمین میں بھونچال آئے پہلی دفعہ صور پھونکنے سے۔