وَجِلَتْ
فعل · 3 بارمعنی: ڈر جاتے ہیں · دوسرے تراجم: ڈرو
قرآن میں صورتیں
- وَجِلَتْ ×2
- تَوْجَلْ ×1
وَجِلَتْ
معنی: ڈر جاتے ہیں
وجلت قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ڈر جاتے ہیں · دوسرے تراجم: ڈرو
الوجل: استشعار الخوف. يقال: وجل يوجل وجلا، فهو وجل. قال تعالى: إنما المؤمنون الذين إذا ذكر الله وجلت قلوبهم
الوجل: الفزع والخوف، وجل وجلا، بالفتح. وفي الحديث:
3 میں سے آیات 1–3
مومن تو وہ ہیں کہ جب خدا کا ذکر کیا جاتا ہے کہ ان کے دل ڈر جاتے ہیں اور جب انہیں اس کی آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو ان کا ایمان اور بڑھ جاتا ہے۔ اور وہ اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھتے ہیں
سورہ انفال، آیت 8:2(مہمانوں نے) کہا کہ ڈریئے نہیں ہم آپ کو ایک دانشمند لڑکے کی خوشخبری دیتے ہیں
سورہ حجر، آیت 15:53یہ وہ لوگ ہیں کہ جب خدا کا نام لیا جاتا ہے تو ان کے دل ڈر جاتے ہیں اور جب ان پر مصیبت پڑتی ہے تو صبر کرتے ہیں اور نماز آداب سے پڑھتے ہیں اور جو (مال) ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے (اس میں سے) (نیک کاموں میں) خرچ کرتے ہیں
سورہ حج، آیت 22:35