مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انفال، آیت 44

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واذ يريكموهم اذ التقيتم في اعينكم قليلا ويقللكم في اعينهم ليقضي الله امرا كان مفعولا والى الله ترجع الامور

اور اس وقت جب تم ایک دوسرے کے مقابل ہوئے تو کافروں کو تمہاری نظروں میں تھوڑا کر کے دکھاتا تھا اور تم کو ان کی نگاہوں میں تھوڑا کر کے دکھاتا تھا تاکہ خدا کو جو کام منظور کرنا تھا اسے کر ڈالے۔ اور سب کاموں کا رجوع خدا کی طرف ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 75 میں سے آیت 44
  • پارہ 10
  • صفحہ 182

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

پیغمبر کو خواب میں کافر تھوڑے نظر آئے اور مسلمانوں کو مقابلہ کے وقت، تاجرات سے لڑیں۔ پیغمبر کا خواب غلط نہیں ان میں کافر رہنے والے کم ہی تھے اکثر وہ تھے جو پیچھے مسلمان ہوئے۔ اور خواب کی تعبیر یہ بھی ہو سکتی ہے کہ تھوڑی تعداد سے مقصود ان کی مغلوبیت کا اظہار ہو۔ باقی کفار کی نظر میں جو مسلمان تھوڑے دکھلائی دیے تو وہ واقعی تھوڑے تھے یہ اس وقت کا واقعہ ہے جب دونوں فوجیں اول آمنے سامنے ہوئیں۔پھر جب مسلمانوں نے دلیرانہ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِذْاور جبwa-idh
  2. يُرِيكُمُوهُمْوہ دکھا رہا تھا تمہیں ان کوyurīkumūhum
  3. إِذِاس وقت جبidhi
  4. ٱلْتَقَيْتُمْتم ملے (ان کو)l-taqaytum
  5. فِىٓمیںfī
  6. أَعْيُنِكُمْتمہاری نگاہوں میںaʿyunikum
  7. قَلِيلًۭاتھوڑا کمqalīlan
  8. وَيُقَلِّلُكُمْاور تم کو دکھا رہا تھاwayuqallilukum
  9. فِىٓمیںfī
  10. أَعْيُنِهِمْان کی نگاہوں میںaʿyunihim
  11. لِيَقْضِىَتاکہ پورا کردےliyaqḍiya
  12. ٱللَّهُاللہl-lahu
  13. أَمْرًۭااس کام کوamran
  14. كَانَجو ہوkāna
  15. مَفْعُولًۭا ۗکر رہنے والا تھاmafʿūlan
  16. وَإِلَىاور طرفwa-ilā
  17. ٱللَّهِاور اللہ کیl-lahi
  18. تُرْجَعُلوٹائے جاتے ہیںtur'jaʿu
  19. ٱلْأُمُورُسب معاملاتl-umūru

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں