مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انفال، آیت 5

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

كما اخرجك ربك من بيتك بالحق وان فريقا من المؤمنين لكارهون

(ان لوگوں کو اپنے گھروں سے اسی طرح نکلنا چاہیئے تھا) جس طرح تمہارے پروردگار نے تم کو تدبیر کے ساتھ اپنے گھر سے نکالا اور (اس وقت) مومنوں ایک جماعت ناخوش تھی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 75 میں سے آیت 5
  • پارہ 9
  • صفحہ 177

لفظ بہ لفظ

  1. كَمَآجیسا کہkamā
  2. أَخْرَجَكَنکالا تجھ کوakhrajaka
  3. رَبُّكَتیرے رب نےrabbuka
  4. مِنۢسےmin
  5. بَيْتِكَتیرے گھرbaytika
  6. بِٱلْحَقِّحق کے ساتھbil-ḥaqi
  7. وَإِنَّاور بیشکwa-inna
  8. فَرِيقًۭاایک گروہfarīqan
  9. مِّنَمیں سےmina
  10. ٱلْمُؤْمِنِينَمومنوںl-mu'minīna
  11. لَكَـٰرِهُونَالبتہ ناپسند کرنے والا تھاlakārihūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں