مواد پر جائیں
Quran Maqasid

كارِه

قرآن میں كاره

معنی: ناپسند کرنے والے

كاره قرآن کی 6 سورتوں کی 7 آیات میں 7 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
7
آیات
7
سورتیں
6
مادّہ
ك ر ه

كارِه

اسم · 7 بار

معنی: ناپسند کرنے والے · دوسرے تراجم: البتہ ناپسند کرنے والا تھا, ناپسند کرتے ہیں, ناپسند کرنے والی ہے۔ کراہت کرنے والی ہے, ناگوار تھے

قرآن میں صورتیں

  • كَٰرِهُونَ ×5
  • كَٰرِهِينَ ×1
  • لَكَٰرِهُونَ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

قيل: الكره والكره واحد، نحو: الضعف والضعف، وقيل: الكره: المشقة التي تنال الإنسان من خارج فيما يحمل عليه بإكراه، والكره:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿لا يحل لكم أن ترثوا النساء كرها﴾ [النساء: 19] قرئ في المتواتر بالفتح والضم؛ فقيل: هما بمعنى الضعف والضعف، وقيل: المفتوح ما ينال الإنسان من المشقة من خارج مما يحمل عليه بإكراه. والكره ما ينال من ذاته وهو ما يعافه، وذلك على نوعين: أحدهما ما يعافه من حيث الطبع، والثاني ما يعافه من حيث الشرع والعقل. ولذلك يصح…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ك ر ه پر مکمل اندراجات

كاره والی آیات

7 میں سے آیات 1–7

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (تو) ان کی قوم میں جو لوگ سردار اور بڑے آدمی تھے، وہ کہنے لگے کہ شعیب! (یا تو) ہم تم کو اور جو لوگ تمہارے ساتھ ایمان لائے ہیں، ان کو اپنے شہر سے نکال دیں گے۔ یا تم ہمارے مذہب میں آجاؤ۔ انہوں نے کہا خواہ ہم (تمہارے دین سے) بیزار ہی ہوں (تو بھی؟)

    سورہ اعراف، آیت 7:88
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (ان لوگوں کو اپنے گھروں سے اسی طرح نکلنا چاہیئے تھا) جس طرح تمہارے پروردگار نے تم کو تدبیر کے ساتھ اپنے گھر سے نکالا اور (اس وقت) مومنوں ایک جماعت ناخوش تھی

    سورہ انفال، آیت 8:5
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    یہ پہلے بھی طالب فساد رہے ہیں اور بہت سی باتوں میں تمہارے لیے الٹ پھیر کرتے رہے ہیں۔ یہاں تک کہ حق آپہنچا اور خدا کا حکم غالب ہوا اور وہ برا مانتے ہی رہ گئے

    سورہ توبہ، آیت 9:48
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ان کے خرچ (موال) کے قبول ہونے سے کوئی چیز مانع نہیں ہوئی سوا اس کے انہوں نے خدا سے اور اس کے رسول سے کفر کیا اور نماز کو آتے ہیں تو سست کاہل ہوکر اور خرچ کرتے ہیں تو ناخوشی سے

    سورہ توبہ، آیت 9:54
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ اے قوم! دیکھو تو اگر میں اپنے پروردگار کی طرف سے دلیل (روشن) رکھتا ہوں اور اس نے مجھے اپنے ہاں سے رحمت بخشی ہو جس کی حقیقت تم سے پوشیدہ رکھی گئی ہے۔ تو کیا ہم اس کے لیے تمہیں مجبور کرسکتے ہیں اور تم ہو کہ اس سے ناخوش ہو رہے ہو

    سورہ ہود، آیت 11:28
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کیا یہ کہتے ہیں کہ اسے سودا ہے (نہیں) بلکہ وہ ان کے پاس حق کو لے کر آئے ہیں اور ان میں سے اکثر حق کو ناپسند کرتے ہیں

    سورہ مومنون، آیت 23:70
  7. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    ہم تمہارے پاس حق لے کر آئے ہیں لیکن تم اکثر حق سے ناخوش ہوتے رہے

    سورہ زخرف، آیت 43:78