مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انفال، آیت 57

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فاما تثقفنهم في الحرب فشرد بهم من خلفهم لعلهم يذكرون

اگر تم ان کو لڑائی میں پاؤ تو انہیں ایسی سزا دو کہ جو لوگ ان کے پس پشت ہیں وہ ان کو دیکھ کر بھاگ جائیں عجب نہیں کہ ان کو (اس سے) عبرت ہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 75 میں سے آیت 57
  • پارہ 10
  • صفحہ 184

لفظ بہ لفظ

  1. فَإِمَّاپھر اگرfa-immā
  2. تَثْقَفَنَّهُمْتم پاؤ ان کوtathqafannahum
  3. فِىمیںfī
  4. ٱلْحَرْبِجنگ (میں)l-ḥarbi
  5. فَشَرِّدْتو مار بھگاؤfasharrid
  6. بِهِمان کے ذریعےbihim
  7. مَّنْان کوman
  8. خَلْفَهُمْجو ان کے پیچھے ہیںkhalfahum
  9. لَعَلَّهُمْشاید کہ وہlaʿallahum
  10. يَذَّكَّرُونَنصیحت پکڑیںyadhakkarūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں