سورہ انفال، آیت 7
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
واذ يعدكم الله احدى الطائفتين انها لكم وتودون ان غير ذات الشوكة تكون لكم ويريد الله ان يحق الحق بكلماته ويقطع دابر الكافرين
اور (اس وقت کو یاد کرو) جب خدا تم سے وعدہ کرتا تھا کہ (ابوسفیان اور ابوجہل کے) دو گروہوں میں سے ایک گروہ تمہارا (مسخر) ہوجائے گا۔ اور تم چاہتے تھے کہ جو قافلہ بے (شان و) شوکت (یعنی بے ہتھیار ہے) وہ تمہارے ہاتھ آجائے اور خدا چاہتا تھا کہ اپنے فرمان سے حق کو قائم رکھے اور کافروں کی جڑ کاٹ کر (پھینک) دے
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 75 میں سے آیت 7
- پارہ 9
- صفحہ 177
لفظ بہ لفظ
- وَإِذْاور جبwa-idh
- يَعِدُكُمُوعدہ کررہا تھا تم سےyaʿidukumu
- ٱللَّهُاللہl-lahu
- إِحْدَىایک کاiḥ'dā
- ٱلطَّآئِفَتَيْنِدو گروہوں میں سےl-ṭāifatayni
- أَنَّهَابیشک وہannahā
- لَكُمْتمہارے لیے ہےlakum
- وَتَوَدُّونَاور تم چاہتے تھےwatawaddūna
- أَنَّبیشکanna
- غَيْرَبغیرghayra
- ذَاتِوالےdhāti
- ٱلشَّوْكَةِہتھیار (والے)l-shawkati
- تَكُونُہوںtakūnu
- لَكُمْتمہارے لیےlakum
- وَيُرِيدُاور چاہتا تھاwayurīdu
- ٱللَّهُاللہl-lahu
- أَنکہan
- يُحِقَّثابت کردےyuḥiqqa
- ٱلْحَقَّحق کوl-ḥaqa
- بِكَلِمَـٰتِهِۦاپنے کلمات کے ساتھ۔ اپنے ارشادات کے ساتھbikalimātihi
- وَيَقْطَعَاور کاٹ ڈالےwayaqṭaʿa
- دَابِرَجڑdābira
- ٱلْكَـٰفِرِينَکافروں کیl-kāfirīna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- تفسير القرآن الحكيم — محمد رشيد رضا
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي