مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انفال، آیت 74

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

والذين امنوا وهاجروا وجاهدوا في سبيل الله والذين اووا ونصروا اولئك هم المؤمنون حقا لهم مغفرة ورزق كريم

اور جو لوگ ایمان لائے اور وطن سے ہجرت کر گئے اور خدا کی راہ میں لڑائیاں کرتے رہے اور جنہوں نے (ہجرت کرنے والوں کو) جگہ دی اور ان کی مدد کی۔ یہی لوگ سچے مسلمان ہیں۔ ان کے لیے (خدا کے ہاں) بخشش اور عزت کی روزی ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 75 میں سے آیت 74
  • پارہ 10
  • صفحہ 186

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی سردار کے ساتھ والے مسلمان اعلیٰ ہیں گھر بیٹھنے والوں سے۔ آخر ت میں ان کے لئے بڑی بھاری بخشش ہے اور دنیا میں عزت کی روزی یعنی غنیمت اور دوسرے فائق حقوق۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīna
  2. ءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanū
  3. وَهَاجَرُوا۟اور انہوں نے ہجرت کیwahājarū
  4. وَجَـٰهَدُوا۟اور انہوں نے جہاد کیاwajāhadū
  5. فِىمیںfī
  6. سَبِيلِراستے میںsabīli
  7. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  8. وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīna
  9. ءَاوَوا۟جنہوں نے پناہ دیāwaw
  10. وَّنَصَرُوٓا۟اور مدد کیwanaṣarū
  11. أُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāika
  12. هُمُوہhumu
  13. ٱلْمُؤْمِنُونَایمان لانے والے ہیںl-mu'minūna
  14. حَقًّۭا ۚسچےḥaqqan
  15. لَّهُمان کے لیےlahum
  16. مَّغْفِرَةٌۭبخشش ہےmaghfiratun
  17. وَرِزْقٌۭاور رزقwariz'qun
  18. كَرِيمٌۭعزت والاkarīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں