تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی قیامت کے دن مسلمان ان کافروں پر ہنستے ہیں کہ یہ لوگ کیسے کو تاہ اندیش اور احمق تھے جو خسیس اور فانی چیر کو نفیس اور باقی نعمتوں پر ترجیح دی۔ آخر آج دوزخ میں کس طرح عذاب دائم کا مزہ چکھ رہے ہیں۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں