مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ فجر، آیت 15

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فاما الانسان اذا ما ابتلاه ربه فاكرمه ونعمه فيقول ربي اكرمن

مگر انسان (عجیب مخلوق ہے کہ) جب اس کا پروردگار اس کو آزماتا ہے تو اسے عزت دیتا اور نعمت بخشتا ہے۔ تو کہتا ہے کہ (آہا) میرے پروردگار نے مجھے عزت بخشی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 30 میں سے آیت 15
  • پارہ 30
  • صفحہ 593

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. فَأَمَّاتو رہاfa-ammā
  2. ٱلْإِنسَـٰنُانسانl-insānu
  3. إِذَاجبidhā
  4. مَاmā
  5. ٱبْتَلَىٰهُآزماتا ہے اس کوib'talāhu
  6. رَبُّهُۥاس کا ربrabbuhu
  7. فَأَكْرَمَهُۥپھر عزت دیتا ہے اس کوfa-akramahu
  8. وَنَعَّمَهُۥاور نعمت دیتا ہے اس کوwanaʿʿamahu
  9. فَيَقُولُتو کہتا ہےfayaqūlu
  10. رَبِّىٓمیرے رب نےrabbī
  11. أَكْرَمَنِعزت دی مجھ کوakramani

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں