تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
صدقہ کا ترجمہ مترجم محققؒ نے زکوٰۃ کیا ہے ۔ لیکن اگر لفظ صدقہ کو عام رکھا جاتا جو زکوٰۃ و صدقات نافلہ سب کو شامل ہو تو بہتر تھا۔ کیونکہ اکثر روایات کے موافق یہ آیت ان ہی لوگوں کے حق میں نازل ہوئی ہے جو بعد معافی تکمیل توبہ کے طور پر صدقہ لے کر حاضر ہوئے تھے۔ جیسا کہ ابھی پچھلے فائدہ میں نقل کیا جا چکا ہے۔ ہاں عموم الفاظ کو دیکھتے ہوئے حکم کو موردنص پر مقصود رکھنے کی ضرورت نہیں۔ اسی لئے سلفؓ مسئلہ زکوٰۃ میں بھی اس…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں