تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی جس کام کی بنیاد تقویٰ ، یقین و اخلاص اور خدا کی رضا جوئی پر ہو وہ نہایت مستحکم اور پائدار ہوتا ہے برخلاف اس کے جس کام کی بنا شک و نفاق اور مکرو خداع پر ہو ، وہ اپنی ناپائداری ، بودے پن اور انجام بد کے لحاظ سے ایسا ہے جیسے کوئی عمارت ایک کھائی کے کنارہ پر کھڑی کی جائے کہ ذرا زمین سرکی یا پانی کی تھپڑ کنارہ کو لگی ، ساری عمارت دھڑام سے نیچے آ رہی اور آخر کار دوزخ کے گڑھے میں جا پہنچی۔ یعنی بظاہر کوئی نیک عمل بھی…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں