مواد پر جائیں
Quran Maqasid

أَسَّسَ

قرآن میں أسس

معنی: بنیاد رکھی

أسس قرآن کی 1 سورہ کی 2 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
2
سورتیں
1
مادّہ
أ س س

أَسَّسَ

فعل · 3 بار

معنی: بنیاد رکھی

قرآن میں صورتیں

  • أُسِّسَ ×3

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

أسس بنيانه: جعل له أسا، وهو قاعدته التي يبتنى عليها، يقال: أس وأساس، وجمع الأس:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الهمزة والسين يدل على الأصل والشيء الوطيد الثابت، فالأسأصل البناء، وجمعه آساس، ويقال للواحد: أساس، بقصر الألف، والجمع أسس. قالوا: الأس أصل الرجل، والأس وجه الدهر، ويقولون: كان ذلك على أس الدهر. قال الكذاب الحرمازي:

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ أ س س پر مکمل اندراجات

أسس والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تم اس (مسجد) میں کبھی (جاکر) کھڑے بھی نہ ہونا۔ البتہ وہ مسجد جس کی بنیاد پہلے دن سے تقویٰ پر رکھی گئی ہے اس قابل ہے کہ اس میں جایا (اور نماز پڑھایا) کرو۔ اس میں ایسے لوگ ہیں جو کہ پاک رہنے کو پسند کرتے ہیں۔ اور خدا پاک رہنے والوں کو ہی پسند کرتا ہے

    سورہ توبہ، آیت 9:108
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    بھلا جس شخص نے اپنی عمارت کی بنیاد خدا کے خوف اور اس کی رضامندی پر رکھی وہ اچھا ہے یا وہ جس نے اپنی عمارت کی بنیاد گر جانے والی کھائی کے کنارے پر رکھی کہ وہ اس کو دوزخ کی آگ میں لے گری اور خدا ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا

    سورہ توبہ، آیت 9:109