مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ توبہ، آیت 119

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يا ايها الذين امنوا اتقوا الله وكونوا مع الصادقين

اے اہل ایمان! خدا سے ڈرتے رہو اور راست بازوں کے ساتھ رہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 129 میں سے آیت 119
  • پارہ 11
  • صفحہ 206

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی سچوں کی صحبت رکھو اور انہی جیسے کام کرو۔ دیکھ لو یہ تین شخص سچ کی بدولت بخشے گئے اور مقبول ٹھہرے منافقین نے جھوٹ بولا اور خدا کا ڈر دل سے نکال دیا تو "درک اسفل" کے مستحق بنے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. يَـٰٓأَيُّهَااے لوگوyāayyuhā
  2. ٱلَّذِينَجوalladhīna
  3. ءَامَنُوا۟ایمان لائے ہوāmanū
  4. ٱتَّقُوا۟ڈروittaqū
  5. ٱللَّهَاللہ سےl-laha
  6. وَكُونُوا۟اور ہوجاؤwakūnū
  7. مَعَکے ساتھmaʿa
  8. ٱلصَّـٰدِقِينَسچے لوگوںl-ṣādiqīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں