مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ توبہ، آیت 118

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وعلى الثلاثة الذين خلفوا حتى اذا ضاقت عليهم الارض بما رحبت وضاقت عليهم انفسهم وظنوا ان لا ملجا من الله الا اليه ثم تاب عليهم ليتوبوا ان الله هو التواب الرحيم

اور ان تینوں پر بھی جن کا معاملہ ملتوی کیا گیا تھا۔ یہاں تک کہ جب اُنہیں زمین باوجود فراخی کے ان پر تنگ ہوگئی اور ان کے جانیں بھی ان پر دوبھر ہوگئیں۔ اور انہوں نے جان لیا کہ خدا (کے ہاتھ) سے خود اس کے سوا کوئی پناہ نہیں۔ پھر خدا نے ان پر مہربانی کی تاکہ توبہ کریں۔ بےشک خدا توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 129 میں سے آیت 118
  • پارہ 11
  • صفحہ 206

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یہ تین شخص کعب بن مالک ، ہلال بن امیہ اور مرارہ بن الربیع ہیں ۔ جو باوجود مومن مخلص ہونے کے محض تن آسانی اور سہل انگاری کی بنا پر بدون عذر شرعی کے تبوک کی شرکت سے محروم رہے۔ جب حضور ﷺ واپس تشریف لائے تو نہ انہوں نے منافقین کی طرح جھوٹے عذر پیش کئے اور نہ بعض صحابہ کی طرح اپنے کو ستونوں سے باندھا۔ جو واقعہ تھا صاف صاف عرض کر دیا اور اپنی کوتاہی اور تقصیر کا علانیہ اعتراف کیا ۔ نتیجہ یہ ہوا کہ منافقین کی طرف سے بظاہر…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَعَلَىاور اوپرwaʿalā
  2. ٱلثَّلَـٰثَةِتین کےl-thalāthati
  3. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  4. خُلِّفُوا۟جن کا معاملہ ملتوی کردیا گیاkhullifū
  5. حَتَّىٰٓیہاں تک کہḥattā
  6. إِذَاجبidhā
  7. ضَاقَتْتنگ ہوگئیḍāqat
  8. عَلَيْهِمُان پرʿalayhimu
  9. ٱلْأَرْضُزمینl-arḍu
  10. بِمَاباوجود اس کےbimā
  11. رَحُبَتْجو وہ کھلی تھیraḥubat
  12. وَضَاقَتْاور تنگ ہوگئےwaḍāqat
  13. عَلَيْهِمْان پرʿalayhim
  14. أَنفُسُهُمْان کے نفسanfusuhum
  15. وَظَنُّوٓا۟اور انہوں نے جان لیا۔ یقین کرلیاwaẓannū
  16. أَنکہan
  17. لَّانہیںlā
  18. مَلْجَأَکوئی جائے پناہmalja-a
  19. مِنَسےmina
  20. ٱللَّهِاللہl-lahi
  21. إِلَّآمگرillā
  22. إِلَيْهِاس کی طرفilayhi
  23. ثُمَّپھرthumma
  24. تَابَوہ مہربان ہواtāba
  25. عَلَيْهِمْان پرʿalayhim
  26. لِيَتُوبُوٓا۟ ۚتاکہ وہ توبہ کریںliyatūbū
  27. إِنَّبیشکinna
  28. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  29. هُوَوہیhuwa
  30. ٱلتَّوَّابُتوبہ قبول کرنے والاl-tawābu
  31. ٱلرَّحِيمُمہربان ہےl-raḥīmu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں