خرچ کرنا یا میدان طے کرنا ، خود عمل صالح اور اختیاری افعال ہیں۔ اسی لئے یہاں اِلَّا کُتِبَ لَھُمْ فرمایا۔ گذشتہ آیت کی طرح اِلَّا کُتِبَ لَھُمْ بِہٖ عَمَلٌ صَالِحٌ نہیں ارشاد ہوا۔ نبہ علیہ بن کثیرؒ۔
یعنی بہترین عمل کی بہترین جزا دے گا۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج