مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ توبہ، آیت 22

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

خالدين فيها ابدا ان الله عنده اجر عظيم

(اور وہ) ان میں ابدالاآباد رہیں گے۔ کچھ شک نہیں کہ خدا کے ہاں بڑا صلہ (تیار) ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 129 میں سے آیت 22
  • پارہ 10
  • صفحہ 190

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اس کے یہاں ثواب اور درجات کی کیا کمی ہے جس کو جتنا چاہے مرحمت فرمائے ۔ پہلی آیت میں تین چیزوں کا ذکر تھا۔ ایمان ، جہاد ، ہجرت ان تین پر بشارت بھی تین چیزوں کی دی ۔ رحمت ، رضوان ، خلود فی الجنۃ۔ ابو حیان نے لکھا ہے "رحمت" ایمان پر مرتب ہے ۔ ایمان نہ ہو تو آخرت میں خدا کی رحمت و مہربانی سے کوئی حصہ نہیں مل سکتا۔ اور "رضوان" (جو بہت ہی اعلیٰ مقام ہے) جہاد فی سبیل اللہ کا صلہ ہے۔ مجاہد فی سبیل اللہ تمام نفسانی خطوط…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. خَـٰلِدِينَہمیشہ رہنے والے ہیںkhālidīna
  2. فِيهَآان میںfīhā
  3. أَبَدًا ۚہمیشہ ہمیشہabadan
  4. إِنَّبیشکinna
  5. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  6. عِندَهُۥٓاس کے پاسʿindahu
  7. أَجْرٌاجر ہےajrun
  8. عَظِيمٌۭبڑاʿaẓīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں