مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ توبہ، آیت 21

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يبشرهم ربهم برحمة منه ورضوان وجنات لهم فيها نعيم مقيم

ان کا پروردگار ان کو اپنی رحمت کی اور خوشنودی کی اور بہشتوں کی خوشخبری دیتا ہے جن میں ان کے لیے نعمت ہائے جاودانی ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 129 میں سے آیت 21
  • پارہ 10
  • صفحہ 190

لفظ بہ لفظ

  1. يُبَشِّرُهُمْخوش خبری دیتا ہے ان کوyubashiruhum
  2. رَبُّهُمان کا ربrabbuhum
  3. بِرَحْمَةٍۢساتھ رحمت کےbiraḥmatin
  4. مِّنْهُاپنی طرفmin'hu
  5. وَرِضْوَٰنٍۢاور رضا مندی کیwariḍ'wānin
  6. وَجَنَّـٰتٍۢاور باغات کیwajannātin
  7. لَّهُمْان کے لیےlahum
  8. فِيهَاان میںfīhā
  9. نَعِيمٌۭنعمتیں ہیںnaʿīmun
  10. مُّقِيمٌدائمی۔ پائیدار۔ قائم رہنے والیmuqīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں